10 نومبر 2013 - 20:30
ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے۔

ابنا: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ جان کیری جینوا مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

.......

/169